the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج جی ایچ ایم سی کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں شہر میں کچرے کی نکاسی کے لئے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ شہر میں 12تا15ڈمپنگ یارڈس قائم کئے جائیں۔ جسکے لئے



ایک یارڈ کے لئے ایک ہزار زمین کو جمع کریں ۔ انہوں نے شہر میں اطراف اور شہر میں واقع تالابوں کو بھی ممکنہ حد تک صاف کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلی گنڈی پیٹ اور حمایت ساگر میں گندے پانی جمع ہوجانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ ان دنوں کی صفائی کا کام جلد از جلد مکمل کر لیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.